: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 3 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ ج جمعر ا ت کی صبچ کی او لین سا عتو ں میں بڈ یر ا گا و ں ‘ مو نیپلی منڈ ل ضلع مید ک میں
پر ا ئیو یٹ ٹر ا و یل کی و ا لوو بس ا لٹ گئی۔ ا س حا د ثہ میں 15 افر ا د ز خمی ہو گئے ہیں۔ یہ بس پو نے سے حید ر آ باد آ ر ہی تھی ۔ تما م ز خمیو ں کو قر یبی د و ا خا نے میں د ا خل کر ا دیا گیا ہے۔